جامعہ عثمانیہ پشاور 2024 داخلوں کا اعلان اور طریقہ کار

فروری 24, 2024

جامعہ عثمانیہ پشاور صدر سال 2024ء کے لیے شعبہ حفظ میں نئے داخلوں کا اعلان اور طریقہ کار

جامعہ عثمانیہ پشاور حفظ داخلہ

 

جامعہ عثمانیہ پشاور صدر سال 2024ء کے لیے شعبہ درس نظامی بنین و بنات میں نئے داخلوں کا اعلان اور طریقہ کار

جامعہ عثمانیہ پشاور صدر نے سال 2024ء کے لیے شعبہ درس نظامی داخلے

جامعہ عثمانیہ پشاور کے زیر اہتمام دینی وعصری تعلیمی ادارہ

Usmania School & College

داخلہ برائے ہشتم 8th

جامعہ عثمانیہ پشاور کے زیر انتظام دینی و عصری تعلیمی ادارہ عثمانیہ سکول اینڈ کالج میں 8th کلاس میں داخلے کا طریقہ کار
انٹری ٹیسٹ اول 28 مارچ 2024 بروز جمعرات صبح 9 بجے۔
انٹری ٹیسٹ دوم 31 مارچ 2024 بروز اتوار صبح 9 بجے

داخلہ برائے فرسٹ ایئر / درجہ ثالثہ

انٹری ٹیسٹ 21 اپریل 2024 ء بروز اتوار صبح 9 بجے

داخلہ برائے بی ایس پروگرام / درجہ خامسہ

انٹری ٹیسٹ 21 اپریل 2024 ء بروز اتوار صبح 9 بجے

 

Usmania School & College

متعلقہ مواد

2 پر “جامعہ عثمانیہ پشاور 2024 داخلوں کا اعلان اور طریقہ کار” جوابات

  1. Muhammad usama

    داخلہ فارم جمع کرانے کا طریقہ کیا ہے

    1. مقررہ دنوں میں جامعہ میں تشریف لے جائیں۔ فارم ملنے کے بعد وہی پر جمع کروائیں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے