معہد الرشید العربی (درجۂ تمہیدی)
تعلیمی قابلیت: عصری تعلیم میٹرک کم از کم B گریڈ کے ساتھ پاس ہو۔
آن لائن رجسٹریشن: forms.gle/X2QNortPqSCH9DGi9

درس نظامی/ معہد الرشید
داخلہ شیڈول
نئے داخلوں کا آغاز 9 ,10 اور 11 شوال المکرم یعنی 29 ، 30، 31 مارچ، 2026ء کو ہوگا۔
ابتدائی اعلان
مزید تفصیل اور شرائط

التخصص فی الافتاء
تایخ داخلہ 30 مارچ 2026
آن لائن درخواست: www.agu.edu.pk/apply-no
مزید تفصیل اور شرائط

التخصص فی فقه الحلال
آغاز داخلہ : 30 مارچ 2026ء

ایک سالہ تدریب المعلمین
Teacher Training Course
آغازِ داخلہ: 4 اپریل 2026ء
آن لائن رجسٹریشن: tinyurl.com/4ysrujwp
مزید تفصیل اور شرائط

ڈپلومہ ان میڈیا سائنسز (ایک سالہ تعلیمی پروگرام)
آن لائن اپلائی: www.agu.edu.pk/apply-now
مزید تفصیل اور شرائط

مدارس کے فضلاء کے لئے ایک سالہ تخصص
التخصص فی اللغة العربية
آغازِ داخلہ: 30 مارچ 2026ء، بروز پیر۔
مزید تفصیل اور شرائط

دو سالہ علوم القرآن ویک اینڈ کورس
یہ ویک اینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء

برائے رجسٹریشن : https://tinyurl.com/quran-ihsan

جواب دیں