مکی مدنی سورتوں کو یاد رکھنے کا آسان طریقہ

جولائی 20, 2021

گنتی کے لحاظ سے مکی اور مدنی سورتوں کو یاد رکھنے کا آسان فارمولا

سورۃ البقرۃ کی 286 آیات ہیں۔

اگر نمبر2 کو الگ کردیں تو باقی نمبر 86 بچتا ہے یہ مکی سورتوں کی تعداد ہے۔

اگر نمبر 6 کو الگ کردیں تو باقی 28 نمبر بچتا ہے یہ مدنی سورتوں کی تعداد ہے۔

اگر ہم 86 اور 28 دونوں کو جمع کریں تو 114 بنتاہے اور یہ قرآن مجید کی تمام سورتوں کی تعداد ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے