آپ کے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں

فروری 11, 2022

ایک شخص کی بیوی کا انتقال ہوگیا اس کے پانچ بچے تھے ان کی پرورش کی خاطر اس شخص نے ایک بیوہ سے شادی کرلی
جس کے تین بچے تھے اور شادی کے بعد دونوں کے مزید بچے پیدا ہو گئے ۔
ایک دن بیوی نے گھبرائی ہوئی آواز میں فون کیا،،، جلدی گھر آیئے
کام میں مصروف شوہر  نے پوچھا کیا ہوا؟
بیوی نے مختصر بتایا
پہلے میرے بچوں  نے آپ کے بچوں کو مارا۔
پھر آپ کے بچوں  نے میرے بچوں کو مارا۔
اب آپ کے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے