شعبہ تحفيظ القرآن
داخلہ برائے تعلیمی سال 2024 / 1445
نورانی قاعده، ناظره، حفظ و گردان
خصوصیات
- اردو تقریر سیکھانے کا اہتمام
- لہجات قرآنیہ سیکھانے کا اہتمام
- ہفتہ وار بزم کا خصوصی اہتمام
- ماہانہ مسابقات
- روزانہ اسمبلی
- تربیت کا خاص اہتمام
- ماہانہ تعلیمی رپورٹ
- کھیل کے لیے وسیع میدان
- سہ ماہی میٹنگ برائے والدین
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 رمضان المبارك 1445هـ
آن لائن رجسٹریشن لنک https://forms.gle/DqM84dB265n1sRDz9
شرائط داخلہ
عمر کی حد 8 تا 11 سال
اسکول کم از کم KG-II پڑھا ہوا ہو
گردان کے بچوں کے لیے عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 13 سال
داخلہ ٹیسٹ میں کامیابی
ضروری کوائف
پیدائشی سرٹیفکیٹ / ب فارم کی فوٹو کاپی سرپرست کے شناختی کارڈ کی کاپی
۴ عدد تصاویر
اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ / رزلٹ کارڈ
داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ 20 اپریل 2024
برائے رابطہ
03452385275 03145562419
ایڈریس: جامعۃ الرشید لاہور کیمپس، نزد ایمکو اسٹاپ لاہور شیخوپورہ روڈ
حفاظ ایجوکیشن سسٹم
حافظ بچوں کے لئے پانچ سالہ دینی و عصری تعلیمی نظام
اعلان داخلہ 1445/2024
پانچ سالہ خاکہ
- حفاظ عربک
- حفاظ انگلش + 8th
- متقدم + 9th
- الصف الاول + 10th
- الصف الثانی
خصوصیات
- اساتذہ کی نگرانی میں منزل کی دہرائی
- مکمل عربی انگریزی تکلم کا ماحول
- عصری تقاضوں کے ہم آہنگ ہم نصابی سرگرمیاں
- اخلاقی تربیت پر خاص توجہ
- تقریری و تحریری صلاحیت پر خصوصی توجہ
شرائط داخلہ
- حفظ پختہ ہو
- پرائمری کی استعداد ہو
- عمر 13 سال سے زائد نہ ہو
- ماہانہ فیس 5000 روپے
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 رمضان المبارک 1445هـ
آن لائن رجسٹریشن لنک https://forms.gle/S7j4eQsjWeveKkVq5
طریقہ انتخاب
- پرائمری لیول کا تحریری امتحان
- حفظ کا امتحان
- انٹرویو
داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ 21 اپریل 2024
نوٹ : داخلہ ٹیسٹ کے دن "ب” فارم ، والد کے شناختی کارڈ کی کاپی اور دو عدد تازہ تصاویر ہمراہ لا ئیں۔
ایڈریس: جامعۃ الرشید لاہور کیمپس، نزد ایمکو اسٹاپ لاہور شیخوپورہ روڈ
برائے رابطہ
03092474432 03029886511