منتظمین اور مساجد کے لیے باصلاحیت ائمہ و خطباء کی تربیت و فراہمی کا جامع کورس
بہترین کارکردگی دکھانے پر ملک بھر کے معیاری مدارس میں تشکیل کے مواقع
تدریس تطبیق ساتھ ساتھ
تجوید: درست تلفظ اور عمدہ ادائیگی کی بہترین تربیت ، شعبے کا تیار کردہ جدید کورس دلچسپ اجراء اور مشق کے ساتھ
قراءات: شاطبيہ ودرة مع حفظ اصول و حل ابيات، پورے قرآن میں قراءات عشرہ کا فردا وجمعا اجراء
علوم القراءات: وقف ، رسم، فواصل اور علم الضبط کی عام فہم اور بہترین تدریس
عربی لہجات: مختلف لہجات میں قرآن مجید پڑھنے کی تربیت، کبار مشائخ کی آڈیو سماعت کے ذریعے عملی تطبیق و مشق
تدریب منتظم: شعبہ تحفیظ کو چلانے اور مدارس و مکاتب اور اسکولز و کالجز میں شعبہ قرآن کے انتظام و انصرام کی بہترین ٹریننگ
تدریب امام: اذان واقامت کی مشق ، امامت و خطابت اور تراویح پڑھانے کی تربیت
تدریب معلم: قاعدہ، ناظرہ، تحفیظ اور تجوید و قراءات پڑھانے کے لیے استاذ کی تیاری شعبہ قرآن کی کوئی بھی درس گاہ چلانے کی تربیت
تاریخ داخلہ 24 25 27 اپریل 2024 بدھ، جمعرات، ہفتہ
بنیادی اہلیت : فاضل درس نظامی اور حفظ قرآن
شرائط : کم از کم یومیہ ایک بارہ سنا سکے، ترجیحا تجوید پڑھی ہوئی ہو
مطلوبہ کوائف: دورہ حدیث و حفظ کی اسناد۔ شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی۔ دو عدد تصاویر اور ضمانت نامہ