حفاظ ایجوکیشن سسٹم اعلان داخلہ 1445/2024

حفاظ ایجوکیشن سسٹم اعلان داخلہ 1445/2024
حافظ بچوں کے لئے پانچ سالہ دینی و عصری تعلیمی نظام

جامعة الرشید لاہور کیمپس

پانچ سالہ خاکہ

  • حفاظ عربک
  • حفاظ انگلش + 8th
  • متقدم + 9th
  • الصف الاول + 10th
  • الصف الثانی

خصوصیات

  • اساتذہ کی نگرانی میں منزل کی دہرائی
  • مکمل عربی انگریزی تکلم کا ماحول
  • عصری تقاضوں کے ہم آہنگ ہم نصابی سرگرمیاں
  • اخلاقی تربیت پر خاص توجہ
  • تقریری و تحریری صلاحیت پر خصوصی توجہ

شرائط داخلہ

  1. حفظ پختہ ہو
  2. پرائمری کی استعداد ہو
  3. عمر 13 سال سے زائد نہ ہو
  4. ماہانہ فیس 5000 روپے

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 رمضان المبارک 1445هـ

آن لائن رجسٹریشن لنک https://forms.gle/S7j4eQsjWeveKkVq5

طریقہ انتخاب

  1. پرائمری لیول کا تحریری امتحان
  2. حفظ کا امتحان
  3. انٹرویو

داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ 21 اپریل 2024
نوٹ : داخلہ ٹیسٹ کے دن "ب” فارم ، والد کے شناختی کارڈ کی کاپی اور دو عدد تازہ تصاویر ہمراہ لا ئیں۔

ایڈریس: جامعۃ الرشید لاہور کیمپس، نزد ایمکو اسٹاپ لاہور شیخوپورہ روڈ

برائے رابطہ
03092474432     03029886511


جامعة الانوار کراچی

خصوصیات
عربی و انگلش بولنے، سنے، پڑھنے اور لکھنے کی تربیت
اساتذہ کی نگرانی میں منزل کی دہرائی
تخلیقی صلاحیتیں اُجاگر کرنے کا ماحول
عربی و انگریزی میں بیان کی مشق
حفظ حدیث کا اہتمام
غیر نصابی سرگرمیاں

سال اول حفاظ عربک + 7th + 6th
سال دوم حفاظ انگلش + 8th
سال سوم متقدم نحو + 9th
چہارم اولی صرف + 10th سائنس
سال پنجم ثانیہ عامہ (عربی معہد)

شرائط داخلہ
حفظ پختہ ہو
13 سال سے زیادہ نہ ہو
پرائمری کی استعداد ہو

آغاز داخلہ 20 اپریل 2024 بمطابق 11 شوال 1445

طريقہ انتخاب
تحریری امتحان
زبانی امتحان
جائزہ
ب فارم ، والد کے شناختی کارڈ کی نقل اور دو عدد تازہو تصاویر ہمراہ لائیں

آن لائن داخلہ

رجسٹریشن کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے اور بچے کے ضروری کوائف مکمل کیجیے۔

https://forms.gle/YnedPfPH93PWqh5e8

نوٹ: آن لائن فارم فل کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے

رابطہ نمبر (اوقات رابطہ صبح 9:00 تا دن 12:00)
0311-0264214

جامعة الأنوار گلشن اقبال کراچی

 

شیئر کریں

رائے

فہرست

اپڈیٹ شدہ

اشتراک کریں

سبسکرائب کریں

نئے اپڈیٹس بارے معلومات حاصل کریں۔ اپنا ای میل ایڈریس درج کریں اور سبسکرائب بٹن دبائیں۔ شکریہ

سوشل میڈیا

مشہور مدارس